Ministry of Planning
Development & Special Initiatives
Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Safety Measures: "Public Awareness Messages to Avoid Covid-19 Pandemic..."

Minister Speeches

FEDERAL MINISTER FOR PLANNING,DEVELOPMENT AND SPECIAL INITIATIVES

ASAD UMAR, PLANNING COMMISSION Islamabad – 20th November, 2019

سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن نے وفاقی وزیر اسد عمر کو وفاقی ترقیاتی منصوبوں اور پبلک سیکٹر کے ترقیاتی پروگرام فنڈز جاری رقوم کے حوالے سے بریفنگ دی وفاقی وزیر اسد عمر کو ملک میں وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے حوالے سے بھی برینفگ دی گئی ، بریفنگ میں وزارت کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی وفاقی وزیر کو پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی وزارت کو نئے اقدامات پر توجہ دینی ہو گی اور کام کے معیار کو مثالی بنانا ہوگا ، اور یقینی بنانا ہو گا کہ عوام کے پیسے کی بچت کی جا سکے ، اسد عمر وفاقی وزیر نے خصوصی معاشی زون ، سماجی و معاشی منصوبوں اور کم ترقی یافتہ علاقوں خصوصاً گوادر میں عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا ۔