Published : 1 February 2023
After the successful pledges of $10.92 billion in the recent donor con...
Published : 1 February 2023
وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اق...
Published : 1 February 2023
وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اق...
Published : 31 January 2023
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت وز...
Dated : 12 January 2023
وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی وقت کے مطابق آج رات ساڑھے دس بجے طلباء سے خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال 'چارٹنگ دی کورس فار پاکستان ڈیولپمنٹ' کے مو ضوع پر خطاب کریں گے۔
خطاب آکسفورڈ یونیورسٹی کے بلاوٹنک سکول آف گورنمنٹ میں ہو گاٍ۔
پروفیسراحسن اقبال اپنے لیکچر کے دوران حکومت کے معاشی ایجنڈا پر گفتگو کریں گے۔
پروفیسراحسن اقبال اس سے پہلے بھی کئی برطانوی یونیورسٹیوں اور تھنک ٹینکس میں لیکچر دے چکے ہیں۔
اس سے قبل پروفیسراحسن اقبال نےکیمبرج یونیورسٹی میں سینٹ جانز انوویشن سنٹر کا دورہ کیا۔
انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی کےجج بزنس سکول کا بھی دورہ کیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
**