Ministry of Planning
Development & Special Initiatives
Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Planning Minister inaugurates Governance Lab, anno...

Published : 9 December 2022

In order to ensure good governance and transparency in the country, th...


اگلے عام انتخابات اکتوبر 2023...

Published : 6 December 2022

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


بلوچستان ریذیڈنشیل کالج، ل...

Published : 6 December 2022

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


وزیر منصوبہ بندی و ترقی پرو...

Published : 6 December 2022

پاکستان اور ڈنمارک کے مابین تعلقات مضب...


وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی فریینڈز آف گریننگ نیشنل انوسٹمنٹ پلان برائے جنوبی افریقہ اور ترقی پزیر ممالک کے حوالے سے پینل مباحثہ میں شرکت

Dated : 17 November 2022

وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی فریینڈز آف گریننگ نیشنل انوسٹمنٹ پلان برائے جنوبی افریقہ اور ترقی پزیر ممالک کے حوالے سے پینل مباحثہ میں شرکت

پاکستان میں گرین انوسٹمنٹ اولین ترجیح ہے : وفاقی وزیر

حکومت فوسل فیول کے استعمال کی بجائے شمسی توانائی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے : وفاقی وزیر

حکومت پاکستان نے دس ہزار میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبہ کا آغاز کیا ہے : وفاقی وزیر

پاکستان میں 20 پسماندہ اضلاع کو پائیدار ترقی سے آگے لانے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے : وفاقی وزیر


پاکستان میں ہر منصوبے کی منظوری کے لئے لاذمی ہے کہ وہ ماحولیاتی معیار پر پورا اترتا ہو ۔ وفاقی وزیر

پاکستان کا گلوبل وارمنگ میں 1 فی صد سے کم حصہ ہے : وفاقی وزیر

پاکستان اسوقت ان سات ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کا بدترین شکار ہیں : وفاقی وزیر

موسمیاتی تبدیلی پاکستان میں ریکارڈ گرمی،طوفانی بارشوں اور سیلاب کا باعث بنی : وفاقی وزیر

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات فسانہ نہیں ایک حقیقت ہیں : وفاقی وزیر

موسمیاتی تباہی کا پاکستان میں 33 ملین افراد پر براہ راست اثر پڑا : وفاقی وزیر

عالمی مالیاتی نظام موسمیاتی تبدیلی کے ایجنڈے سے نپٹنے میں ناکام ہے: وفاقی وزیر

عالمی سطح پہ موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ انفراسٹکچر کے لئے فنڈ قائم کیا جائے: وفاقی وزیر

ترقی یافتہ ممالک کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہو گی ورنہ تباہی ان کو بھی پکڑے گی: وفاقی وزیر

ہمیں اپنی نسلوں کے لئے موسمیاتی ماحول کو بچانا ہے: وفاقی وزیر

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لئے ترقی پزیر ممالک اپنے تجربات کا تبادلہ کریں : وفاقی وزیر