Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے وزارت منصوبہ بندی میں اجلاس

Dated : 7 September 2022

وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے وزارت منصوبہ بندی میں اجلاس


اجلاس میں عالمی اداروں کے نمائندوں کی شرکت

نقصانات کے تخمینہ کو عالمی ماہرین کی مدد سے جلد از جلد حتمی شکل دینا چاہتے ہیں تاکہ تعمیر نو کا جلد از جلد آغاز کیا جا سکے : وفاقی وزیر

کوئی بھی ملک تنہا اس شدت کی آفت سے نہیں نمٹ سکتا : وفاقی وزیر

ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ۔ وفاقی وزیر

3 کروڑ متاثرین کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں : وفاقی وزیر

ہنگامی بنیادوں پہ ٹینٹ حاصل کئے جا رہے ہیں : وفاقی وزیر

سیلاب نے متاثرین کو جمع پونجی اور روزگار سے محروم کر دیا : وفاقی وزیر

حکومتی اداروں نے بجلی ،ٹیلی کمیونیکیشن اور شاہراوں کے نظام کو بڑی حد تک بحال کر دیا ہے : وفاقی وزیر

خواتین و بچوں کو انتہائی نگہداشت میڈیکل سہولیات کی ضرورت ہے ، موبائیل میڈیکل یونٹ بنا رہے ہیں : وفاقی وزیر

بیرونی امداد میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعظم نے ٹاپ آڈٹ فرم سے خدمات لینے کی ہدایت کی ہے : وفاقی وزیر