Published : 5 August 2022
Federal Minister for Planning Development & Special Initiatives Profes...
Dated : 27 July 2022
پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات تاریخی اور مذہبی بنیادوں پر ہیں : وفاقی وزیر
ترکی کے لئے پاکستانی عوام کے دل میں خصوصی جزبات ہیں : وفاقی وزیر
وفاقی وزیر کا پاکستان اور ترکی کے مابین معاشی میدان میں تعلقات مزید مستحکم کرنے پر زور
دونوں ممالک کے مابین یونیورسٹی باہمی ٹویننگ پروگرام سے ایک دوسرے کے تجربات سے استعفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم ہوگا : وفاقی وزیر
تعلیمی شعبے میں سٹوڈنٹس اور فیکلٹی ایکسچینج پروگرام اور جامعات کےمابین رابطہ باہمی تعلقات کو مزید تقویت کا باعث ہو گا