Published : 25 April 2024
Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...
Published : 23 April 2024
The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...
Published : 23 April 2024
Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...
Published : 13 April 2024
Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...
Dated : 1 June 2022
پی ایس ڈی پی ترقیاتی بجٹ 2023-2022 کا جائزہ اجلاس ابھی تک جاری
اجلاس کے پہلے مرحلے میں ایچ آئی سی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پراجیکٹس کا جائزہ
سید ظفر علی شاہ کا منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کرنے پر تبادلہ خیال
وزارت منصوبہ بندی کے تمام ممبران اور افسران دن رات کام کر رہے ہیں جو قابل ستائش ہے، سید ظفر علی شاہ
وزارتوں کے مابین ترقیاتی منصوبوں پراشتراک کار اورروابط بہتر بنانے کی ضرورت ہے ، سید ظفر علی شاہ
عوام کی ضروریات اورمسائل کو مدنظر رکھ کر ترقیاتی منصوبے تیار کیے جانے چاہئیں، سید ظفر علی شاہ
ترقیاتی منصوبوں مں شفافیت اورمدت تکمیل کی پابندی کو مدنظر رکھا جائے سید ظفر علی شاہ
بجٹ میں تکمیل کے قریب منصوبوں کو ترجیح دیں گے، سیکریٹری منصوبہ بندی
ترقیاتی بجٹ کو وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیزائن کیا جا رہا ہے، سید ظفر علی شاہ
ترقیاتی بجٹ میں نوجوانوں کے لیے زیادہ پراجیکٹ کریں گے، سیکریٹری منصوبہ بندی
ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک کے پسماندہ علاقوں میں یونیورسٹیاں قائم کرے، سید ظفر علی شاہ
پسماندہ علاقوں کے طلباء و طالبات کو زیادہ سے زیادہ سکالرشپس دیے جائیں تاکہ تعلیمی میدان کے ذریعے انکی قسمتیں بدلی جائیں ، سید ظفر علی شاہ