Published : 17 June 2022
Federal Minister Professor Ahsan Iqbal said “Innovation is key to fu...
Published : 2 June 2022
Secretary Ministry of Planning Development & Special Initiatives Syed ...
Dated : 30 May 2022
سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی سرمایہ داروں سے متعق اجلاس میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
سیکرٹری پلاننگ نے پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں سے متعلق معاملات اور سی پیک کے نئے منصوبوں پر اجلاس کو بریف کیا
پاکستان میں کام کرنے والی تمام اہم چینی کمپنیوں کی اجلاس میں شرکت
سیکرٹری پلاننگ نے سی پیک اسپیشل اکنامک زونز، ایم ایل –ون ، کراچی سرکلر ریلوے اور پاور سیکٹر ، سولر انرجی جیسے نئے منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ کیا
چینی سرمایہ داروں کو سہولیات دینے اور سی پیک منصوبوں کو دوبارہ تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ
سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی تعمیر و ترقی میں تیزی لائی جائے گی ، سید طفر علی شاہ
تمام منصوبوں کی تکیمل کے لیے مقررہ وقت دیا گیا ہے جس کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا ، سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ