Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصؤصی اقدامات اسد عمر نے میرا سمبل جعفر اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ کیا

Dated : 9 April 2021

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصؤصی اقدامات اسد عمر نے میرا سمبل جعفر اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ کیا، اور بزرگ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسین لگانے کے عمل کا مشاہدہ کیا ، مزید انہوں نے شہریوں سے عملہ کے رویہ اور ویکسینیشن کے بارے میں تاثرات لیئے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے ویکسی نیشن کیمپ کے انتظامات دیکھتے ہوئے ویکسینشن کیمپ پر بہترین انتظامات کرنے پر اسلام آباد انتظامیہ اور قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی ٹیم کی خدمات کو سراہا ۔ انھوں نے کہا کہ تمام شہریوں کو بہترین معیار کی کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے ، عوام کو چاہئے کہ حکومت کی جانب سے دی گئی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی باری پر ویکسینشن لگائیں ایسا کرنے سے ہی انشاء اللہ پاکستانی قوم جلد اس وباء سے جان چھڑوالیں گے۔انھوں نے عوام سے خاص تاکید کی کہ کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں اور خاص طور پر ماسک کا استعمال یقینی بنائیں ۔
شہریوں نے وفاقی وزیر اسد عمر کو بہترین انتظامات کرنے پر دعائیں دیں اور اطمینان کا اظہار کیا۔