Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Published : 12 May 2022
Federal Minister for Planning,Development & Special Initiatives Profes...
Dated : 4 November 2020
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی جناب اسد عمر صاحب کی زیر صدارت اسلام آباد میں صحت کے حوالے سے میٹنگ
میٹنگ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور محکمہ صحت کے اعلی حکام کی شرکت
میٹنگ میں اسلام آباد میں جاری صحت سے متعلق منصوبوں اور دیگر مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال
میٹنگ میں محکمہ صحت کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ پولی کلینک ایکسٹینشن کے حوالے سے منصوبہ جلد شروع کر دیا جائے گا
اسلام آبادG_13 میں 200 بیڈز پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی،
گولڑہ BHUکی تعمیر بھی جلد شروع کی جا رہی ہے،محکمہ صحت حکام
اسلام آباد کے صحت مراکز پر اپ گریڈیشن کے کام تیزی سے جاری ہیں ،محکمہ صحت حکام
ہسپتالوں اور صحت مراکز میں سہولیات میں اضافہ کیا جا رہا ہے،محکمہ صحت حکام
وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب اسد عمر صاحب نے محکمہ صحت حکام کو ہدایت کی کہ صحت کے شعبہ میں بہتری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں