Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Dated : 13 August 2020
سی پیک کے سفر میں ہم جوں جوں آگے بڑھتے جائیں گے صنعتی تعاون میں اضافہ ہوتا جائے گا ، اسد عمر ٹوئیٹ
سی پیک کے اگلے مرحلے میں زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی دونوں شعبوں کو بھرپور ترجیح دی جائے گی ، اسد عمر ٹوئٹ
زراعت اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی دونوں شعبوں کے لئے سی پیک فریم ورک کے تحت نئے مشترکہ ورکنگ گروپس تشکیل دیئے گئے ہیں، اسد عمر
گوادر انفراسٹرکچر کی ترقی میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کو سی پیک کی ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ، اسد عمر
گوادر انفراسٹرکچر میں پاک چین ہسپتال اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت کے مرکز کا سنگ بنیاد شامل ہے ، اسد عمر
ثور ڈیم سے گوادر شہر کو 5 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے منصوبے کا فیز 1 مکمل ہوگیا ہے ، اسد عمر
صنعتی تعاون کے تحت ، فیصل آباد میں پہلے سی پیک اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد جنوری میں رکھا گیا تھا ، اسد عمر
ڈھابیجی ، سندھ اور رشکئی خیبر پختونخوا کے خصوصی معاشی زون کے قیام کے سلسلے میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے ، اسد عمر