Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Dated : 16 April 2020
وفاقی وزیر براۓ منصوبہ بندی اسد عمر کا اسلام آباد میں احساس کیش پروگرام سینٹر جی ٹین فور کا اچانک دورہ
احساس کیش سینٹر پر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا
عوام کو سینٹر پر پیش آنے والی مشکلات کے حوالے سے عوام سے بات چیت
عوامی سہولت کیلئے کیش سینٹر پر بائیو میٹرک مشینوں کی تعداد بڑھائی جائے ، اسد عمر
ایک دن میں زیادہ سے زیادہ لوگوں میں رقم تقسیم کیلئے انتظامات کر رہے ہیں : اسد عمر
احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ بیس لاکھ لوگوں تک کیش پہنچایا جائے گا : اسد عمر
اس مشکل وقت میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں: اسد عمر
پاکستان کے کمزور طبقے کا تحفظ کریں گے: اسد عمر
کورونا کے روک تھام کیلئے مربوط انداز میں فیصلے لیئے: اسد عمر