Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت کورونا وائرس پر اجلاس

Dated : 30 March 2020

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت کورونا وائرس پر اجلاس




ایم این ایز علی نواز اعوان، راجہ خرم، کمشنر اور ڈی سی اسلام آباد کی شرکت

اجلاس میں اسلام آباد میں صحت اور خوراک کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔


اسلام آباد میں روزانہ 1000 خاندانوں کو راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد شہر میں تین روزہ کورونا آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔



راجہ خرم کی سربراہی میں اسلام آباد میں تین روزہ آگاہی مہم شروع کی جائے گی: اسد عمر



عوام میں سماجی فاصلہ یقینی بنانے کیلئے آگاہی مہم چلائ جائے گی: اسد عمر




میڈیا اور اعلانات کے ذریعے یہ مہم چلائی جائے گی: اسد عمر




اسلام آباد کے منتخب نمائندے, انتظامیہ، اور رضاکار اس مہم میں حصہ لیں گے: اسد عمر




رضاکار ضلعی انتظامیہ کی قیادت میں کام کریں گے: اسد عمر



منڈیوں اور خوراک کا نظام متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا: اسد عمر



ملک بھر میں صحت، خوراک اور توانائی کی سہولیات متاثر نہیں ہونے دیں گے: اسد عمر



اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے خوراک کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے: اسد عمر



ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے: اسد عمر


عوام سینیٹائزر کی بجائے صابن سے ہاتھ دھوئیں: اسد عمر


عوام اختیاری طور پر سماجی رابطے کم کر دیں: اسد عمر