Published : 2 September 2021
Federal Minister for Planning, Development, and Special Initiatives As...
Published : 31 August 2021
Federal Minister for Planning, Development, and Special Initiatives As...
Published : 31 August 2021
Federal Minister for Planning, Development, and Special Initiatives As...
Published : 29 August 2021
The school-based deworming program which is set to be conducted from 3...
Dated : 27 March 2020
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس
وفاقی وزراء عمر ایوب، علی زیدی، شیخ رشید، معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی شرکت
کمیٹی کی سرکلر ڈیبٹ کی رپورٹنگ میں شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے نیپرا کو اقدامات کی ہدایت
اجلاس میں پاکستان میں انرجی مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے پاور ڈویژن کی کارگردگی رپورٹ پیش
توانائی مارکیٹ میں اصلاحات کا عمل وقت پر مکمل کیا جائے، وفاقی وزیر اسد عمر کی ہدایت
نئے مسابقتی مارکیٹ نظام کی تشکیل میں انڈسٹری سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، اسد عمر
نئے مسابقتی مارکیٹ نظام کے حوالے سے متعلقہ ادارے باقاعدگی سے کارگردگی رپورٹ کابینہ کمیٹی کو پیش کریں، اسد عمر
وزارت پیٹرولیم کی اجلاس کو کورونا وائرس کے پیٹرول کی طلب پر اثرات بارے بریفنگ
کورونا وائرس کے وجہ سے پیٹرول کی طلب میں 40 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی، بریفنگ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی طلب میں 50 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی، بریفنگ
وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول مصنوعات سے متعلق وزارت کے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا
کابینہ کمیٹی کی متعلقہ وزارت کو ملکی سٹوریج صلاحیت بڑھانے کی ہدایت