Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Dated : 20 November 2019
سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن نے وفاقی وزیر اسد عمر کو وفاقی ترقیاتی منصوبوں اور پبلک سیکٹر کے ترقیاتی پروگرام فنڈز جاری رقوم کے حوالے سے بریفنگ دی
وفاقی وزیر اسد عمر کو ملک میں وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے حوالے سے بھی برینفگ دی گئی ، بریفنگ میں وزارت کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی
وفاقی وزیر کو پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی
وزارت کو نئے اقدامات پر توجہ دینی ہو گی اور کام کے معیار کو مثالی بنانا ہوگا ، اور یقینی بنانا ہو گا کہ عوام کے پیسے کی بچت کی جا سکے ، اسد عمر
وفاقی وزیر نے خصوصی معاشی زون ، سماجی و معاشی منصوبوں اور کم ترقی یافتہ علاقوں خصوصاً گوادر میں عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا ۔