Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Dated : 31 October 2019
سی پیک فریم ورک کے تحت سندھ اور پنجاب کے مجوزہ منصوبوں کو آئندہ جے سی سی میں شامل کیا جائے گا، خسرو بختیار
کراچی سرکولر ریلوے منصوبے کی حمایت کی جائے گی تاہم منصوبے کو مالی اعانت کے لئے قابل عمل ماڈل بنانے کی ضرورت ہے، خسرو بختیار
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں پر زور دیا جائے گا، خسرو بختیار
سماجی و معاشی فریم ورک کے تحت لوگوں کی بہتری کے لئے ملک بھر میں فلاحی نوعیت کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جائے گا، خسرو بختیار
جے سی سی میں سی پیک فریم ورک منصوبوں کے تحت معاشی استحکام پر مبنی منصوبوں کی سفارش کی جائے گی، خسرو بختیار
9 ویں جے سی سی کا اجلاس 6 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد کیا جارہا ہے ۔