Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Published : 12 May 2022
Following the launch of the National Gender Policy Framework for Pakis...
Dated : 18 October 2019
ویڈیو کانفرنس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سی پیک وقار الحسن اور دونوں جانب کے اعلی عہدیداروں کی بات چیت
پلاننگ کے جوائینٹ ورکنگ گروپ میں آئل اینڈ گیس ، سیاحت ، ہاوسنگ ، فشریز اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق شعبوں پر بات چیت
سستی رہائش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری ظفر حسن
اس سلسلے میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ ہاؤسنگ منصوبوں کو تیزی سے مکمل کیا جاسکے ، ظفر حسن
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے مابین ماہی گیری کی تجارت کو بڑھانے کی تجویز پیش کی ، ظفر حسن