Published : 27 June 2022
27 جون اسلام آباد : سینٹرل ڈویلپمنٹ ورک...
Published : 17 June 2022
Federal Minister Professor Ahsan Iqbal said “Innovation is key to fu...
Dated : 18 October 2019
موجودہ حکومت تندہی سے اپنے ترقیاتی ایجنڈا پر عملدرآمد کر رہی ہے۔ خسرو بختیار
ڈی ڈی ڈبلیو پی، سی ڈی ڈبلیو پی اور ایکنک جیسے فورمز کی منصوبوں کو منظور کرنے کے اختیارات بڑھانے کا مقصد پی ایس ڈی پی کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانا ہے۔ خسرو بختیار
وزارتوں و ڈویژنز کو ڈی ڈی ڈبلیو پی میں منصوبوں کی منظوری کے عمل کو مزید تیز کرنا ہو گا۔ خسرو بختیار
وزارتوں و ڈویژنز کو دیۓ گئے ٹائم فریم کے اندر منصوبوں کے پی سی ونز پلاننگ کمیشن کو جمع کرانے ہوں گے تاکہ منصوبوں پر عملدرآمد کو تیز کیا جا سکے۔ خسرو بختیار
اجلاس میں متعلقہ وزارتوں اور محکموں سے سیکرٹریز اور اعلی حکام کی شرکت۔