Published : 28 May 2023
In a groundbreaking move towards inclusive governance, the Ministry of...
Published : 28 May 2023
Lahore Qalandars defeated PCB XI by ten wickets in the Takbeer Day Exh...
Published : 24 May 2023
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Ahsan...
Published : 22 May 2023
The Central Development Working Party (CDWP) has cleared 15 developmen...
Dated : 18 December 2018
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے وائس چیرمین جیانگ کوینگ پنگ سے ملاقات
ملاقات میں پاک چین ورکرز و کلچرل ایکسچینجز بڑھانے پر اتفاق دونوں ممالک کے ورکرز کے ایکسچینجز سے تجربات کے تبادلے کا موقع ملے گا۔ وفاقی وزیر تربیت یافتہ نوجوان پاکستان کی صنعتی ترقی کو کامیابی سے ہمکنار کرسکیں گے، وفاقی وزیر
نوجوانوں کی اعلی معیار کی تکنیکی تربیت نیں چینی اداروں کا تعاون ضروری ہے۔ وفاقی وزیر
اے سی ایف ٹی یو کے فورم سے پاک چین ورکرز تبادلوں کو فروغ دیا جائے گا۔ وائس چیرمین اے سی ایف ٹی یو
پاکستانی ورکرز کی تربیت کیلئے انٹرن شپ پروگرام شروع کئے جائیں گے۔وائس چیرمین