Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


ملک بھر میں انفراسٹرکچر کی ترقی اور اپ گریڈیشن کیلۓ ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ھے۔ مخدوم خسرو

Dated : 23 November 2018

وفاقی وزیر کی زیر صدارت سی پیک فریم ورک اور پی ایس ڈی پی کے تحت انفراسٹرکچر منصوبوں کا جائزہ لینے کیلۓ اسلام آباد میں اجلاس۔

اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن، سیکرٹری کمیونیکیشن شعیب احمد صدیقی، ڈی جی این ایل سی میجر جنرل عاصم اقبال، انجینئر ان چیف آف پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جرنل محمد افضل، چئرمین این ایچ اے جواد رفیق ملک، رکن انفراسٹرکچر ملک احمد خان اور وزارت کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔

وزارت منصوبہ بندی ۱۲ ویں پانچ سالہ منصوبہ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں ھے- مخدوم خسرو

انفراسٹرکچر منصوبوں کی فنڈنگ کیلیۓ نئے مالیاتی طریقے کار اپنانے کی ضرورت ھے۔ مخدوم خسرو

اجلاس کے دوران چئرمین این ایچ اے نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔