Published : 20 May 2022
Minister of Planning Development and Special Initiatives chaired a pre...
Published : 18 May 2022
The Central Development Working Party (CDWP) is considering resource c...
Published : 18 May 2022
The 105th meeting of the National Accounts Committee to review the ...
Published : 17 May 2022
Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Profe...
Dated : 24 August 2018
چیئرمین واپڈا کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار کو ملک میں جاری توانائی اور آبی منصوبوں پر بریفنگ
توانائی اور پانی کے حوالے سے حکومتی ترجیحات اور مالی وسائل کی دستیابی اور ضروریات پر تفصیلی تبادلہ خیال
چاروں صوبوں میں موجود آبی ذخائر کی صورتحال، دیامر بھاشا، داسو، مہمند اور کرم ٹانگی ڈیم، رینی کنال، کچی کنال اور نرلانگ ڈیمز کے منصوبوں پر بات چیت
حکومت توانائی اور پانی کے شعبے میں درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار
توانائی اور پانی کے میدانوں میں چیلنجز سے عہدہ براہ ہونے کے لئے وسائل کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہوگی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان کو وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق تمام شعبوں میں خود کفالت کی منزل کی جانب لے جائیں گے، خسرو بختیار
توانائی بحران کو پائیدار بنیادوں پر حل کرنے کی مربوط حکمت عملی تیار کی جائے گی، خسرو بختیار
پائیدار اور مستقل بنیادوں پر حل کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان کو آبی وسائل کے حل کے لئے نئے ذخائر کی تعمیر کو یقینی بنانا ہوگا، وفاقی وزیر خسرو بختیار
پاکستان میں خوراک کی قلت کے خاتمے، زراعت کے فروغ اور معیشت میں بہتری لانے کے لئے پانی کے شعبے میں درپیش مسائل کے حل کے قلیل المدتی اور طویل المعیاد منصوبوے بنانے کی فوری ضرورت ہے، وفاقی وزیر خسرو بختیار
پانی کے شعبے میں منصوبوں کی بروقت تکمیل اور مسائل کے حل کے لئے ہنگامی اقدامات نہ کئے گئے تو خشک سالی اور قحط جیسے مسائل گھمبیر ہو جائیں گے، خسرو بختیار
وفاقی وزارت منصوبہ بندی توانائی اور آبی وسائل کی دستیابی کے لئے نئے منصوبوں کی تشکیل، جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے کئے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی، خسرو بختیار
ہمیں توانائی اور آبی شعبوں میں پیشہ ورانہ استعداد کار (کیپیسیٹی ) کے مسائل کے حل پر بھی برابر توجہ دینا ہوگی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار