Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release

Meeting of the Central Development Working Party c...

Published : 16 July 2018

Senior officials of the federal / provincial governments represented t...


CPEC has made substantive progress in last 05 year...

Published : 11 July 2018

اسلام آباد ( ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ ...


وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہ...

Published : 11 July 2018

اس کانفرنس کی مہمان خصوصی نگران وفاقی ...


Important Points highlighted by the Minister for P...

Published : 11 July 2018

The minister for Planning while talking on the occasion commended Mini...


وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت زیر تکمیل منصوبوں کی اب تک کی صورتحال اور مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل کے لیے 55واں جائزہ اجلاس منگل کی سہہ پہر وزارت منصوبہ بندی کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے

Dated : 9 July 2018


وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت زیر تکمیل منصوبوں کی اب تک کی صورتحال اور مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل کے لیے 55واں جائزہ اجلاس منگل کی سہہ پہر وزارت منصوبہ بندی کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر شمشاد اختر کریں گی جبکہ متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے اور اعلی حکام نگران وفاقی وزیر کو منصوبوں پر اپنے اداروں اور وزارتوں کی جانب سے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

اس اعلی سطحی اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ، وزارت مواصلات و نیشنل ہائی وے اتھارٹی، وزارت پورٹس اینڈ شپنگ (سمندری امور) و گوادر پورٹس اتھارٹی، وزارت ریلوے، ایوئیشن ڈوژن، وزارت توانائی، حکومت بلوچستان اور گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نگران وفاقی وزیر کو زیر تکمیل منصوبوں سے متعلق جامع بریفینگ اور اب تک کے مکمل ہونے والے کام کی صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا