Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


نیشنل اکنامک کونسل بجٹ کی منظوری نہیں دیتی

Dated : 25 April 2018

نیشنل اکنامک کونسل بجٹ کی منظوری نہیں دیتی - اس کا آئین میں کردار مشاورتی نوعیت کا ہے - ترقیاتی بجٹ فنانس بل کا حصہ ہوتا ہے جسکی منظوری قومی اسمبلی سے لی جاتی ہے - تین وزرائے اعلی کا موقف تھا بجٹ تین ماہ کا بنایا جائے - وفاقی بجٹ پورے سال کے لئے بنانا ضروری ہے - وفاق تین ماہ کے لئے ٹیکس اور پالیسی نہیں لاگو کر سکتی - 18 ویں ترمیم کے بعد صوبائی سکیمیں وفاق کے دائیرہ کار سے نکل چکی ہیں - وفاقی ترقیاتی بجٹ کا بڑا حصہ اب قومی انفراسٹکچر تک محدود ہے - بعض صوبے صوبائی دائیرہ کار کی سکیمیں وفاقی ترقیاتی بجٹ میں شامل کروانا چاہتے ہیں - پسماندہ صوبوں کے لئے ہمیشہ خصوصی فنڈز فراہم کئے جاتے ہیں - حکومت نے بلوچستان، گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر کے لئے ریکارڈ فنڈز جاری کئے ہیں - احسن آقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی