Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release

CPEC has made substantive progress in last 05 year...

Published : 11 July 2018

اسلام آباد ( ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ ...


وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہ...

Published : 11 July 2018

اس کانفرنس کی مہمان خصوصی نگران وفاقی ...


Important Points highlighted by the Minister for P...

Published : 11 July 2018

The minister for Planning while talking on the occasion commended Mini...


پلاننگ کمیشن پاکستان نے یو ...

Published : 9 July 2018

پلاننگ کمیشن پاکستان نے یو این ڈی پی ...


‎سرتاج عزیز کی یو ایس ایڈ کے وفد سے ملاقات

Dated : 9 October 2017

حکومت توانائی کے شعبے کو جدید بنانے کے لئے ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے اقدامات جو یقینی بنائے گی، ان خیالات کا اظہار پلانگ کمیشن آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین سرتاج عزیز نے یو ایس ایڈ کے توانائی سے متعلق ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور توانائی کی ضروریات کا درست اندازہ لگانے میں مدد مل۔ انہوں نے کہا کہ بجلی اور توانائی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کو جدید بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ حکومت مربوط توانائی کے نظام پر توجہ دے رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ توانائی شعبے میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ بارہویں پنج سالہ ترقیاتی منصوبے پر کام کا آغاز کیا جا چکا ہے، بارہویں پنج سالہ منصوبے میں بجلی اور توانائی کے نظام اور انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کے اہم اقدامات کا تعین کیا جا رہا ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمے کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کو ہے، اگلے مرحلے میں نظام اور اس میں بہتری لانے کے اقدامات کئے جائیں گے، عکاوہ ازیں نئے توانائی منصوبے، اور جاری منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ساتھ شعبے سے وابستہ افراد کار کی استعداد کار میں بہتری کی لانا بھی منصوبہ بندی کا اہم حصہ ہے۔