Published : 21 November 2023
Chinese Ambassador to Pakistan Jiang Zaidong called on Minister for Pl...
Published : 17 November 2023
نگراں وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور ...
Published : 14 November 2023
A two-member delegation led by Jo Moir, Director Development at Britis...
Published : 13 November 2023
The caretaker Minister for Planning Development & Special Initiatives,...
Dated : 11 October 2023
نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کی چا ئنا انرجی انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ کے جنرل منیجر مسٹر وانگ ہوہیا سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور توانائی کے شعبے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا
بدھ کے روز ہونے والی ملاقات میں نگراں وزیر منصوبہ بندی نے اور
چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ کے وفد کے مابین توانائی، گرین انرجی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
نگراں وزیر منصوبہ بندی کا
چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی کاوشوں کو سراہا
واضح رہے کہ چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ پاکستان میں مختلف منصوبوں میں کام کر رہی ہے
ان منصوبوں میں آزاد پتن منصوبہ، سک کناری، نیلم جہلم اور مہمند ڈیم جیسے منصوبے شامل ہیں
یہ تمام منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، نگراں وزیر منصوبہ بندی
نگراں وزیر منصوبہ بندی کا موجودہ حکومت کی طرف چین کی کمپنیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔