Published : 28 September 2023
Recent news articles have claimed that China does not want to expand t...
Published : 28 September 2023
Deputy Chairman of the Planning Commission, Mohammad Jehanzeb Khan, ch...
Published : 27 September 2023
Special Investment Facilitation Council resumed the proceedings of 5th...
Published : 6 September 2023
اسلام آباد نگراں وزیر برائے منصوبہ بن...
Dated : 29 August 2023
نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت تعلیم ، صحت کے منصوبوں اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ اجلاس
آوٹ آف سکول چلڈرن کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کامنصوبہ قابل ستائش ہے : وفاقی وزیر
تعلیم سے محروم بچوں کو تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے : وفاقی وزیر
سکلولز میں آئی ٹی کی سہولیات طلباء کو دور جدید کے تقاضوں سے نمٹنے کے لئے تیار کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں : وفاقی وزیر
صحت و تعلیم کے میدان میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ٹھوس اقدمات اٹھائے ہیں : وفاقی وزیر
اسلام آباد کے لئے منظور شدہ منصوبہ ٹیچرز انسٹیٹیوٹ اساتذہ کی استطاعت میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا : وفاقی وزیر
قومی نصاب کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے : وفاقی وزیر
یکساں اور جدید چیلنجز سے ہم آہنگ نصاب طلباء کی ذہن سازی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے اہم ہے : وفاقی وزیر
پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے وزارت منصوبہ بندی متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے ساتھ باہمی ربط کو مذید مضبوط بنائیں : وفاقی وزیر