Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Champions of Reforms: Empowering Experts for Inclu...

Published : 28 May 2023

In a groundbreaking move towards inclusive governance, the Ministry of...


Lahore Qalandars defeats PCB XI by ten wickets in ...

Published : 28 May 2023

Lahore Qalandars defeated PCB XI by ten wickets in the Takbeer Day Exh...


Planning Minister vows No Leniency for May 9 arson...

Published : 24 May 2023

Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Ahsan...


CDWP clears 15 development projects worth 249.21b...

Published : 22 May 2023

The Central Development Working Party (CDWP) has cleared 15 developmen...


وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے افرادی وسائل اور سکلز ڈیولپمنٹ کا پہلا اجلاس

Dated : 19 May 2023

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے افرادی وسائل اور سکلز ڈیولپمنٹ کا پہلا اجلاس


اجلاس میں وزارت تعلیم ، وزارت اوور سیز پاکستانیز ، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے نمائندگان کی شرکت


افرادی وسائل کی ترقی سے ہمارا مستقبل مشروط ہے : وفاقی وزیر

جدید ٹیکنالوجی اور چوتھے صنعتی انقلاب نے افرادی قوت کے لئے نئے چئلنجز پیدا کئے ہیں : وفاقی وزیر

مصنوعی ذہانت اور روبوٹس نے کام کی نوعیت کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے : وفاقی وزیر

10 برسوں میں ایک چوتھائی سے زیادہ روزگار جدید ٹیکنالوجی سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے : وفاقی وزیر

ترقی یافتہ ممالک میں افرادی قوت کی مانگ کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہے : وفاقی وزیر

جدید ٹیکنالوجی میں تربیت اور پیشہ وارانہ مہارت حاصل کر کے ہی مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے: وفاقی وزیر

پاکستان کی نوجوان آبادی کی استعداد اور صلاحیت کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے روڈ میپ تیار کیا جائے : وفاقی وزیر

ٹاسک فورس کی ذیلی کمیٹیاں قائم کی جائیں جو افرادی وسائل کو جدید تقاضوں کے تحت بروئے کار لانے کے لئے حتمی سفارشات مرتب کریں :وفاقی وزیر

افرادی قوت کی استعداد اور معیار کو بڑھانے کے لئے صوبے اپنا کردار ادا کریں : وفاقی وزیر

نوجوانوں کی سکلز کو بین الاقوامی مارکیٹس کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لئے مربوط لائحہ عمل تخلیق کیا جائے : وفاقی وزیر


پاکستان کے معاشی مسائل کا حل برآمدات کے شعبہ کو ترقی سے منسلک کرنے میں ہے : وفاقی وزیر


زراعت، افرادی قوت، معدنیات ، آئی ٹی اور مینوفیکچرنگ کے شعبہ جات میں برآمدات بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے : وفاقی وزیر