Ministry of Planning
Development & Reform

Top Story


ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی اور مساویانہ تعلقات کا خواہشمند ہے ، پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات اور تعلیم، صحت، معیشت سمیت دیگر مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے اسلام آباد: ( 16 اکتوبر 2017) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کے ڈپٹی چئیرمین سرتاج عزیز نے برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خاص برائے پاکستان و افغانستان اُوون جینکن اور ان کے ہمراہ برطانیہ کے ہائی کمیشنر تھامس ڈریو، ڈیفیڈ برطانیہ کی ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تعلقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے ہوئے ہے ، پاکستان میں امن اور ترقی کا عمل افغانستان میں قیام امن سے براہ راست جڑا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ضرب عزب اور آپریشن ردالفساد سے پاکستان میں قیام امن کی راہ ہموار ہوئی ہے، پاکستان نے خطے میں امن کے لئے بیش قیمت قربانیاں دیں ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب اقدامات سے معیشت کے استحکام اور سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی۔ جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری کی بدولت پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ۔...

ECONOMIC WATCH


Actual:8.13,Previous:1.29,Highest:35.15
Actual:4.71,Previous:4.04,Highest:10.22
Actual:104.70,Previous:104.70,Highest:108.60

UPCOMMING EVENTS


Seminar on “Emerging Role of Social Entrepreneurship”

Centre for Social Entrepreneurship at Ministry of Planning, Development & Reform Islamabad, is ...

Conference on YOUTH FOR SUSTAINABLE DEVELOPMENT

Team Development Communication Welcomes the high achievers and youth leaders in the P Block Aud...

Pakistan Governance Forum 2017

----Date has been changed will announce later.... Pakistan Governance Forum 2017 will ki...

Ask the Minister

In last 3 years, HEC funding is increased by more than 100% by PMLN government. Many new initia...



Vision 2025


Gawader is Rising


Economic Growth


Health Projects


CPEC